Facebook Friends Community


Join the forum, it's quick and easy

Facebook Friends Community
Facebook Friends Community
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

The Real Terrorists

Go down

The Real Terrorists Empty The Real Terrorists

Post by Captain Mon May 24, 2010 4:21 am

اسلام وعلیکم
ویسے توپاکستان اوربہت سے اسلامی ممالک کی گنتی پچھلے ملکوں میں کی جاتی ہیں
اور نام استعمال کیا جاتا ہے کہ
تھریڈ والڈ اس الزام کے ساتھ کہ ہم لوگ ماحول دوست نہیں ہیں انگلش میں کہاجاتاہے کہ
3rd world is not nature friend
نیچے جوتصویریں ہیں یہ ایک جگہ ہے تُرکمانستان میں یہاں پر
1971
میں آگ تیل نکالنے کے لئے لگائی گئی تھی
تصاویر


The Real Terrorists 212
.
The Real Terrorists 311
.
The Real Terrorists 411
.
The Real Terrorists 511
.
The Real Terrorists 610
.

ہوا یہ تھا کہ یہاں میتھین گیس کاسُراغ ملاجو کہ کسی بھی معدنی ذخائرکی علامت ہوتاہے
جب رشینزنے یہاں گیس کاسُراغ پایا تویہاں سے تیل نکالنے کے لئے اُن کوگیس کوختم کرنے
کاخیال آیا تب ان لالچی یہودیوں کوگیس کوجلدختم کرنے کے لئے ایک ہی آئڈیاآیاکہ
گیس کوآگ لگادیتے ہیں گیس جل کرختم ہوجائے گی اورہم مزیدکُھدائی کرکے تیل تک پہنچ جائیں گئے
پرمیرے اللہ کوکچھ اورہی منظورتھا.وہ گیس تب کی جلتی اب تک جل رہی ہے،ذراسوچیں کے جوآگ
1971
کی لگی ہے اُس سے آج تک کتنی آلودہ ہواپھیلی ہوگی
and its still burning
and they calling us nature enemy
یہ آج ہمیں کہتے ہیں کہ ایسے سپرے اورایسے کیمیائی تجربے نہ کئے جائے جواوزون لیئر
کونقصان نہ پہنچاسکے.اورخودانہوں نے ہی انتہائی خطرناک تجربے کررکھے ہیں
ہیروشیمااورناگاساکی اُس کے نہایت ہی ظالم مثالیں ہیں.اس کوکہتے ہیں کہ
چوربھی کہے چورچور
ایسی تواوربھی کیئں مثالیں ان کے معاشرے اورنظام میں ہی محفوظ ملیں گی
جیسے کہ انہوں نے ہی ایڈزجیسے خطرناک وائرس کوبنایاہے.اس قسم کی گھٹیاں سازشیں
کہلاتی ہیں بائیولوجیکل وار.یعنی اگرتم اپنے دشمن سے لڑنہ سکوتواُسے کمزورکردو
مگریہ نہیں جانتے کہ ہم مسلمان جب تک اسلام کی رسی تھام کررکھے گئے ہم ان کے اس
قسم کی وارمیں فتح ہی پائیں گے.پوائنٹ نوٹ کرے میں نے کہاکہ اگراسلامی طورطریقے سے جیئے تو
میں نے ایک بارپڑھاتھاکہ
شیرکی ایک دن کی ذندگی گیدڑکی سوسال ذندگی سے بہترہے
یہ ہم پرہے کہ ہم کونسی زندگی چُنتے ہیں.یہ آج ہم مسلمانوں کو
دہشت گرد کی مہرلگاتے ہیں.اوربتاتے ہیں کہ ہم بہت خطرناک ہیں.اگرہم سچ میں
خطرناک ہوتے توآج پوری دُنیاکے مسلمان مل کران کاصفایاکب کاکرچُکے ہوتے
ویسے یہ ایک ناایک دن ہوناتوہے
آپ لوگ جانتے ہی ہونگے کہ فلمیں ڈرآمے کسی بھی قوم کی ثقافت اورسوچ کاآئینہ ہوتی ہیں
جیسے خونی گُجرجیسی فلمیں ہماری سوچ،ڈیمانڈکانتیجہ ہے ویسے ہی یہ چندفلمیں ان کی سوچ اورخواہشوں کی آئینہ دارہیں
دی مٹرکس
ایکس مین
کلیش آف ٹائیٹنز
میشن امپوسیبل
جیمزبونڈ
دی رووک
دی ہلک
بروکن ایرو
ریزی ڈینس ایول
ٹرمینیٹر
The Crazies
دی بلیڈ
اوربھی اس طرح کی ناجانے کتنی ہی ان گنت ماردھاڑسے بھرپورفلمیں ان کے سینماتھیٹرکی شان رہ چُکی ہیں
یہ وہ موویزہیں جن میں یہ کسی نہ کسی وائرس یاکیمکل ایکس کے ایشوزکوڈیسکس کررہے ہیں
آخریہ سب سوچیں کہاں سے آتی ہیں.بات دراصل یہ ہے کہ یہ حقیقت میں بھی یہ سب کاروائیاں کررہے ہیں.ایڈزکے
خطرناک وائرس کاوجودمیں آنابھی ان ہی کی ایک گھٹیاسوچ کانتیجہ ہے
یہ لوگ ابھی تک
9 11 کا بدلہ لے رہے ہیں
ولڈ ٹریڈ سنٹر میں مرنے والوں کی تعداد چند ہزار تھی
اور جو قیامت انھوں نے افغانستان اورفلسطین میں برپاکررکھی ہے
?اُس کا کون ذمہ دار ہے
ان مسلم ریاستوں میں ہلاک ہونے والے مسلمانوں کی تعداد لاکھ کاہندسہ عبورکرچُکی ہے
اوریہ ہم کوامن کے دشمن کہتے ہیں
خوداخلاق سے گری حرکت کرتے ہیں
مثلا
ہمارے مزاروں،مسجدوں اور کھبی ہمارے انبیاء اکرام کی شان میں گستاخی کرتے ہیں
یہ ہمیں امن کادشمن کہتے ہیں
ساتھیواگرآج کے بعدکوئی تم پر ایسے الزامات لگائے تو
ان جوابات سے ان کا منہ توڑدو
تھپڑکوئی تب تک ہی مارتاہے جب تک کوئی کھاتاہے
?آپ بتائے کیاآپ تھپڑکھائیں گئے

Captain
Captain
Management
Management

Posts : 278
Credits : 561
Join date : 2010-01-11

Back to top Go down

The Real Terrorists Empty Re: The Real Terrorists

Post by Guest Thu Nov 04, 2010 8:27 am

;'gfjzdg hjgh s ghdsk;hvshf
asfjhasfcagsflkahfis
aduacl\
Anonymous
Guest
Guest


Back to top Go down

Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum